ہانگ کانگ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کسٹم حکام نے 15 لاکھ ڈالر (12.6 لاکھ پاؤنڈ) مالیت کی ہیروئن قبضے میں لی جو وہیل چیئر کی پوشش میں چھپائی گئی تھی۔
ہانگ کانگ
28 سالہ ماڈل اور انفلوئنسر ایبی چوئی کئی دنوں سے لاپتہ تھیں، بعدازاں ان کے جسم کے اعضا ایک ریفریجریٹر سے ملے تھے۔