یورپ لندن: پاکستانی صحافیوں نے ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا یو کے ہائی کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ لندن میں مقیم دو صحافی بھائیوں کو ایک قتل کے مقدمے کے سلسلے میں بدنام کیا گیا۔
سوشل سنگاپور: وزیراعظم کو کرپشن کیس سے جوڑنے پر بلاگر پر ہرجانہ ایک مالیاتی مشیر لیونگ سزے ہیان نے فیس بک پر ایک نیوز آرٹیکل شیئر کیا جس میں وزیراعظم لی کو کرپشن سے جوڑا گیا تھا۔