فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گذشتہ سال اکتوبر میں ایک مسافر ٹرین سگنل کو نظرانداز کرتے ہوئے دوسری ریل گاڑی سے جا ٹکرائی تھی، جس کے نتیجے میں 14 لوگ جان سے گئے تھے۔
ہلاکتیں
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کلگ میں 14 سے 20 سال عمر کی نو لڑکیاں ندی کے کنارے پکنک منانے گئی تھیں۔