بی جے پی کا کہنا ہے کہ اگر کانگریس جناح کے دباؤ میں آ کر 1937 میں اس ترانے سے دو بند نہ نکالتی تو ہندوستان تقسیم ہی نہ ہوتا۔
ہندوتوا
انڈین سپریم کورٹ نے اردو زبان کو مذہب کے ساتھ نتھی کرنے کے رجحان کی حوصلہ شکنی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردو ہندوستان میں پیدا ہوئی اور یہ مذہب نہیں کلچر ہے۔