روایت ہے کہ شاہ عبدالطیف بھٹائی ہنگلاج میں ماتا کے مندر آئے تھے اور ماتا کو نانی ماں کہا تھا۔ اس دن سے مقامی مسلمان ماتا جی کو ’نانی ماں‘ کے نام سے پکارتے ہیں۔
ہندو
ایم بی بی ایس کے بعد مقابلے کے امتحان میں کامیاب ہونے والی کرن کھتری کے مطابق وہ ’تھرپارکر میں واحد اور پورے سندھ سے تاحال سی ایس ایس کرنے والی تیسری ہندو لڑکی‘ ہیں۔