پاکستان ہنگو میں 8 عسکریت پسند، دو افسر سمیت چھ اہلکاروں کی موت: فوج پاکستان فوج کے مطابق جان سے جانے والوں میں ایک کیپٹن اور ایک لیفٹیننٹ شامل ہیں۔
پاکستان دہشت گردی کو بیرونی ریاستی پشت پناہی حاصل ہے: آرمی چیف پاکستان فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ہفتے کو کوئٹہ کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا۔