ماحولیات دہلی کا کیفے جہاں لوگ صاف ہوا کی تلاش میں آتے ہیں پہلی نظر میں یہ کیفے کسی گرین ہاؤس جیسا لگتا ہے اور مالکان کے مطابق یہاں چائے، کافی اور سنیکس کے ساتھ ایک اور چیز بھی دستیاب ہے اور وہ ہے ’صاف ہوا۔‘