لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں تین روز کے دوران مریض بچوں کے لواحقین کی جانب سے ڈاکٹروں پر تشدد کے دو سنگین واقعات پیش آچکے ہیں۔
ینگ ڈاکٹرز
ملتان کے نشتر ہسپتال کی ڈاکٹر طیبہ نے سرجری وارڈ میں داخل خواتین اور بچیوں کے لیے نہ صرف چوڑیوں اورمہندی کا انتظام کیا بلکہ خود انہیں مہندی بھی لگائی۔