برطانوی علاقے نارچ کے بشپ کی تحریر جو کہتے ہیں کہ زیتون کا درخت لگانا اظہارِ یکجہتی کا ایک عمل تھا، لیکن اس نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کو روزانہ درپیش ناانصافیوں کو بےنقاب کر دیا۔
یونیسکو
پاکستان الائنس فار گرلز ایجوکیشن (پیج) کے پروجیکٹ ’سٹار سکولز‘ نے لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے لیے یونیسکو کا انعام برائے 2023 جیت لیا ہے۔