ایشیا کتے کو غباروں کے ساتھ اڑانے والا بھارتی یوٹیوبر گرفتار جانوروں کے حقوق کے لیے سرگرم افراد دہلی کے یوٹیوبر گورو شرما کی یہ ویڈیو دیکھ کر بہت رنجیدہ ہوئے، جو انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل ’گورو زون‘ پر اپ لوڈ کی تھی۔