سیاست تحریک انصاف 2026 میں کوئی سیاسی راستہ نکال پائے گی؟ تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف جو کچھ ہوچکا اس سے زیادہ کیا ہوگا تاہم انہیں امید ہے کہ آئندہ سال اعلی عدلیہ سے ریلیف مل سکتا ہے۔
ٹرینڈنگ پاکستان میں صحافیوں پر ایک سال میں جرائم میں 60 فیصد اضافہ: رپورٹ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ برس پنجاب اور اسلام آباد صحافیوں کے لیے سب سے خطرناک علاقے قرار پائے۔