مصر میں غزہ سے متعلق ہونے والی سربراہی کانفرنس کے بعد دونوں رہنماؤں کی یہ گفتگو ویڈیو فوٹیج میں بھی ریکارڈ ہوگئی، جب کہ بظاہر وہ اس بات سے بے خبر تھے کہ ایک لائیو مائیکروفون ان کی نجی بات چیت ریکارڈ کر رہا ہے۔
مصر
مصر میں قطر کے سفارت خانے نے اتوار کو ایکس پر بتایا ہے کہ اس کے تین سفارت کار مصر کے بحیرہ احمر کے سیاحتی شہر شرم الشیخ کے قریب ایک کار حادثے میں جان سے چلے گئے۔
 
             
                 
                 
                 
                 
                 
                 
                     
                     
                     
                     
                     
                    