اس ورلڈ کپ میں کل 104 میچز کھیلے جائیں گے، جو کہ اس سے پہلے کے ایونٹس کی نسبت زیادہ ہیں۔ یہ ورلڈ کپ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ ہوگا۔
فٹ بال ورلڈ کپ
سعودی عرب نے بدھ کو 2034 فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کا ارادہ ظاہر کیا تھا جب کہ ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کے صدر نے بھی سعودی عرب کی مکمل حمایت کا کہا ہے۔