خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی پولیس کا کہنا ہے کہ سپیشل پولیس سکواڈ نے جمعے کو علاقے میں تین مشتبہ ڈرون کو اینٹی ڈرون سسٹم کے ذریعے ناکارہ بنا کر گرا دیا ہے۔
کوہاٹ
کوہاٹ پولیس کے ترجمان فضل نعیم نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ انڈس ہائی وے پر لاچی کے علاقے میں قائم چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا۔