زاویہ عفت حسن رضوی وہ مدارس جنہیں اصلاحات کی ضرورت نہیں مدارس کے نام پہ چلنے والے چند ٹارچر سیلز کو اصلاحات کی نہیں ہمیشہ کے لیے بند کرنے کی ضرورت ہے۔
نقطۂ نظر مدارس رجسٹریشن: کیا کوئی اتفاق ہو پائے گا؟ پشاور آرمی پبلک سکول پر حملے کی ایک دہائی گزرنے کے بعد مدارس کی رجسٹریشن کی بحث ایک اور رخ اختیار کر گئی ہے۔