عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کا غزہ کے ہسپتال کے ڈائریکٹر کی رہائی کا مطالبہ

ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادہانوم گیبریسس نے ایکس پر کہا کہ شمالی غزہ کا کمال عدوان ہسپتال چھاپے، مریضوں اور عملے کے جبری انخلا اور ڈائریکٹر کی گرفتاری کے بعد بند ہو چکا ہے۔ ڈائریکٹر کا کوئی اتہ پتہ نہیں۔ ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔