سعودی خواتین

خواتین

سعودی عرب میں خواتین ٹینس ٹورنامنٹ کی مخالفت کو مسترد کرتے ہیں: شہزادی ریما

شہزادی ریما کا یہ بیان کرش ایورٹ اور مارٹینا ناوراتیلووا کی جانب سے واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والے مضمون کے بعد سامنے آیا جس میں انہوں نے مملکت میں خواتین کے میگا ایونٹ کے فائنلز کے انعقاد کی مخالفت کی تھی۔

سعودی نوجوانوں کا روایتی لباس میں جشن

اس ماہ کے شروع میں فیشن کمیشن کے سربراہ ترکی الشیخ اور جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹرٹینمنٹ کی طرف سے کی گئی درخواست میں لوگوں کو یوم تاسیس کی قومی تقریب کے لیے روایتی سعودی لباس پہننے اور اپنے علاقوں کے نمائندے ہونے کی اپیل کی گئی تھی۔