حکمران اتحاد نے چیف جسٹس سے دو صوبوں میں الیکشن سے متعلق ازخود نوٹس پر چار رکنی بینچ کا فیصلہ مانتے ہوئے عدالتی کاروائی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
عدم اعتماد
سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے بتایا کہ ’عدم اعتماد کا نوٹس موصول ہونے کی صورت میں قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بھی بلایا جائے تو ایسا تصور ہو گا جیسے عدم اعتماد پر عمل ہو گیا ہے۔‘