وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان اچھے اور برادرانہ تعلقات کے باوجود موجودہ تجارتی حجم انتہائی کم ہے۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ کمیٹی اس بات کی جانچ پڑتال کرے گی کہ یہ صورت حال کیسے پیدا ہوئی؟ کیوں ہوئی؟ اور معاملے کو ہینڈل کرنے میں ہمارے مشن نے کتنا فرض ادا کیا؟