پاکستان پشاور: بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو تین ماہ قید کی سزا عدالتی فیصلے کے مطابق یہ سزا مسلم فیملی آرڈیننس 1961 کی شق نمبر چھ کی دفعہ پانچ کے تحت سنائی گئی ہے۔
پاکستان فیصل آباد: فوج کے خلاف ٹویٹ پر پی ٹی آئی کارکن کو پانچ سال قید سکندر زمان نے گذشتہ سال فوجی ہیلی کاپٹر کے کریش کے بعد ایک ٹویٹ کی تھی، جس کے بعد ایف آئی اے نے انہیں گرفتار کیا اور مقدمہ قائم کیا گیا تھا۔