سیاست ٹی ایل پی کے انتخابی امیدوار لاتعلقی کا اعلان کیوں کرنے لگے؟ حالیہ دنوں میں کالعدم ٹی ایل پی کے ٹکٹ پر 2018 اور 2024 کے انتخابات میں حصہ لینے والے کئی امیدواروں کے جماعت سے لاتعلقی کے اعلانات سامنے آئے ہیں۔
سیاست لاکھوں روپے کا پارٹی ٹکٹ: کیا غریب پاکستانی انتخاب لڑ سکتا ہے؟ بعض سیاسی جماعتیں خصوصا بلوچستان کی باپ پارٹی نے پارٹی ٹکٹ کے لیے لاکھوں کی فیس مانگی ہے۔