صدر کراچی بار ایسوسی ایشن کے مطابق ’زبانی اعلان کو ہم نہیں مانتے۔ ہم قانون دان ہیں اور کینالز کی منسوخی کا تحریری نوٹیفکیشن ملنے تک یہ دھرنا ہر صورت میں جاری رہے گا۔‘
متنازع
پنجاب حکومت کے ترجمان خاور حسن نے انکوائری کے متعلق بتایا کہ ایک دو روز میں انکوائری رپورٹ مکمل ہو جائے گی کیوں یہ اتنا پیچیدہ معاملہ نہیں ہے۔