زاویہ آمنہ مفتی رضوانہ جیسے بچوں کا مستقبل آپ کے ہاتھ میں ہے ریاست کسی ضروری کام سے سوتی رہے گی، اسے جگاتے رہیے اور اپنے چاروں طرف موجود رضوانہ جیسے بچوں پہ رحم اور شفقت کا ہاتھ رکھیے۔
پاکستان 13 سالہ گھریلو ملازمہ کو جلانے والے مبینہ طور پر پولیس اہلکار نکلے گھریلو ملازمہ پر تشدد کیس میں بچی پر تشدد کرنے اور جھلسانے والے دونوں بھائیوں کی شناخت مبینہ طور پر بطور پولیس اہلکار ہوئی ہے۔