پاکستان راولاکوٹ، 4 عسکریت پسند، 2 پولیس اہلکار جان سے گئے: پولیس آئی جی نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ’28 مئی کو راولاکوٹ کے جنگل میں زرنوش نامی شخص کی ایک غار میں موجود ہونے کی اطلاع ملی جس کے خلاف پولیس نے بروقت کارروائی کر کے ان کو کیفر کردار تک پہنچایا۔‘