راہل گاندھی

نقطۂ نظر

آپریشن سندور: بی جے پی کا کمال یا زوال؟

آر ایس ایس کے اندرونی حلقوں سے کچھ اشارے مل رہے ہیں کہ وہ مودی کے مقابلے میں ایک ایسے لیڈر کی تلاش میں ہیں جو ہندو راشٹر بنانے میں پہل کرے، بھلے ہی اس کے لیے مزید انتہا پسندی کا مظاہرہ کیوں نہ کرنا پڑے۔

انڈیا: راہل گاندھی کا قرآن کا حوالہ، مودی ہندو سماج کو پرتشدد کہنے پر سیخ پا

‌انڈیا میں ایوان زیریں یعنی لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے پیر کو اسمبلی اجلاس کے دوران ہندو قوم پرست وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پر نفرت پھیلانے پر تنقید کرتے ہوئے قرآن اور دیگر مذاہب کا حوالہ دیا۔