پولیس اور ریسکیو ٹیمیں تاحال دونوں کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ خاندان کی جانب سے واقعہ کی آیف آئی آر اب تک درج نہیں کروائی گئی ہے۔
گاڑی
پنجاب کے محکمہ ماحولیات نے گھروں میں گاڑی دھونے پر پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں لیکن اس پابندی پر عمل درآمد کرنا کتنا ممکن ہے، انڈپینڈنٹ اردو نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے۔