افغان حکام کے مطابق قطر کے ساتھ ساتھ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عمان، ترکی اور روس میں بھی افغان لیبر کو بھیجنے کے لیے بات چیت جاری ہے۔
لیبر
قطر نے ورلڈ کپ کے تناظر میں مزید دو لاکھ پاکستانیوں کو اپنے ہاں نوکریاں دینے کا اعلان کیا، جس میں سے اب تک صرف 46 ہزار لوگ ہی خلیجی ملک جا پائے ہیں، باقی ڈیڑھ لاکھ کو قطر کا ویزہ ہی جاری نہیں ہو سکا۔