پالیسی کے نتیجے میں روایتی گاڑیوں کی قیمت میں جو کمی آئے گی اسے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگا کر پورا کیا جائے گا۔ اگر یہ کہا جائے کہ نئی آٹو پالیسی الیکڑک گاڑیوں کے لیے ہے تو غلط نہیں ہو گا۔
مارکیٹ کا جائزہ لینے اور ماہرین سے گفتگو کرنے کے بعد عرفان اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی عارضی ہے۔