اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے کینیڈا پر زور دیا ہے کہ وہ انڈیا کے ناقد منیندر سنگھ کی جان کو لاحق خطرات کی تحقیقات میں تیزی لائے۔
امریکہ میں ہونے والا یہ ریفرنڈم دنیا بھر میں ہونے والے ان ریفرنڈمز کا حصہ ہے جن کا مقصد انڈیا سے آزاد پنجاب کے لیے پنجابیوں کو متحرک کرنا ہے۔