جو روٹ نے کہا کہ یقیناً فلیمنگ کے پاس تجربے کا خزانہ ہے اور انھوں نے بطور کھلاڑی اور کوچ کھیل میں شاندار کارنامے انجام دیے ہیں۔
انگلینڈ کرکٹ کے سربراہ روب کی نے منگل کو شراب پینے کے الزامات کی تحقیقات کا وعدہ کیا، جبکہ انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ نے ایک بیان میں کہا کہ وہ حقائق کو سامنے لانے کے لیے پرعزم ہیں۔