سید مہجور بخاری 2007 میں ایک رات ڈی جی خان سے مشاعرہ پڑھ کر واپس آئے اور اپنے کمرے میں دیا جلا کر سو گئے۔ نہ جانے رات کے کس پہر دیے کی آگ نے ان کے بستر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
شاعر
لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر پیر کو ہونے والی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ ’ایجنسیاں یہ ملک چلائیں گی یا قانون کے مطابق ملک چلے گا؟‘