تقسیمِ ہند کے فسادات کے دوران قتل ہونے والے پروفیسر نارائن ایک ایسے ہی عظیم معاشی مفکر تھے، جو قائد اعظم کے وژن اور قیامِ پاکستان کے حامی تھے۔ انڈیا نے انہیں غدار کہا، پاکستان نے بھلا دیا۔
ہندوستان
ہندوستان پر قبضے کی صورت میں طے ہوا تھا کہ روسی شمالی ہندوستان پر قبضہ کرے گا اور فرانس جنوبی حصے پر۔