اخلاقیات

نسیم زہرہ پاکستان کے اس حال سے خائف ضرور ہوں

کیا پاکستان میں شرافت، انسانیت اور بلند کردار قدریں یتیم ہو گئی ہیں؟ کیا کوئی ان کا رکھوالا نہیں ہے؟ کیا پاکستان کے جو کرتا دھرتا ہیں ان سب نے سوچ لیا ہے کہ اپنے اہداف پانے کے لیے بس گالم گلوچ چلے گی۔