ٹیکنالوجی سٹار لنک کے مقابلے میں ایمازون کا خلائی انٹرنیٹ شروع سٹارلنک کی امریکہ میں اوسط رفتار 200 ایم بی پی ایس ہے جبکہ ایمازون لیو ایک جی بی پی ایس فراہم کرتا ہے۔
امریکہ خلائی سفر پر تنقید:جیف بیزوس نے 20 کروڑ ڈالر کے ایوارڈ کا اعلان کردیا ارب پتی امریکی کاروباری شخصیت جیف بیزوس نے کہا ہے کہ وہ ’حوصلے اور شائستگی کے ایوارڈ‘ کے تحت 10 کروڑ ڈالر کے دو انعامات دینے جا رہے ہیں۔