انہوں نے اپنی زندگی میں کبھی شادی نہیں کی، کیونکہ وہ کہتے تھے کہ وہ کرکٹ سے شادی کر چکے ہیں۔
امپائر
16 سال گزرنے کے بعد بھی اوول ٹیسٹ کا بال ٹیمپرنگ کا واقعہ آج بھی پاکستان کرکٹ کو شرمندہ کرتا رہتا ہے جب امپائر ڈیرل ہیئر نے گیند سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں گیند تبدیل کردی اور پاکستان کو سزا کے طور پر پانچ رنز انگلینڈ کو نواز دیے گئے۔