اکشے کمار

کرکٹ

جب اکشے کمار نے آئی پی ایل ٹیم کو بھاری نقصان سے بچا لیا

معروف کرکٹ منتظم امرت ماتھر نے اپنی سوانح حیات ’پچ سائیڈ: مائی لائف ان انڈین کرکٹ‘ میں تفصیل سے بتایا ہے کہ کس طرح اکشے نے ٹیم کی تشہیری فلموں کی شوٹنگ، استقبالیہ اور دیگر تقریبات میں شرکت کے لیے ڈیئر ڈیولز کے ساتھ تین سال کے معاہدے پر دستخط کیے۔