زاویہ نعمت خان یوم آزادی پر کچھ خود احتسابی بھی آئیں یومِ آزادی کو صرف تقریبات تک محدود نہ رکھیں، بلکہ خود احتسابی اور نئے عزم کا دن بنائیں۔
ایشیا افغانستان میں نوروز نہیں منائیں گے لیکن پابندی بھی نہیں: طالبان افغانستان میں نوروز ایک عرصے سے ایک روایتی تہوار کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس میں ہزاروں لوگ شرکت کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ نے بھی نوروز کو عالمی ثقافتی ورثہ کے طور پر تسلیم کیا ہے۔