این سی سی آئی اے کے مطابق کارروائی کے دوران دو موبائل فون قبضے میں لیے گئے جب کہ دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کیے گئے ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے۔
حکومت نے 10 جولائی سے غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے جب کہ یو این ایچ سی آر نے اس اقدام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔