پاکستان برطانیہ میں مرنے والی سارہ کے والد اور سوتیلی والدہ نہیں ملے: جہلم پولیس جہلم پولیس کے مطابق سارہ کے والد اور سوتیلی ماں کی تلاش جاری ہے اور معلومات ملنے پر انہیں گرفتار کر کے انٹرپول کو آگاہ کر دیا جائے گا۔