تحقیق لہسن سے اعلیٰ درجے کا ماؤتھ واش بن سکتا ہے: تحقیق ایک تحقیق کے مطابق لہسن کے جوس میں وہی جراثیم کش خصوصیات ہو سکتی ہیں جو ایک عام ماؤتھ واش میں پائی جاتی ہیں۔
ایشیا انڈیا: تین سو فیصد مہنگے ٹماٹر نے سبزی فروش کو رلا دیا حالیہ ہفتوں میں انڈیا میں ٹماٹر کی قیمتیں 300 فیصد بڑھ گئی ہیں اور لوگ یہ سبزی خریدنے پڑوسی ممالک تک جا رہے ہیں۔