سپارکو ایک نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے جا رہا ہے، انڈپینڈنٹ اردو نے اس رپورٹ میں جاننے کی کوشش کی ہے کہ ملکی ترقی میں یہ سیٹلائٹ کیا کردار ادا کر سکتا ہے۔
سپارکو
سپارکو کےذیلی ادارےپاک سیٹ انٹرنیشنل نےپی ٹی وی کو ایک خط میں 48 لاکھ،54 ہزار ڈالرز واجب الادا رقم دینے کا مطالبہ کیا ہے۔