یاسین سومرو نے اپنی جوانی کے 20 سال میڈیا انڈسٹری کو دیے، لیکن پھر 2021 میں ملازمت سے برخاست کیے جانے کے بعد اب وہ کراچی میں ڈرائی کلیننگ کی دکان چلا رہے ہیں۔
فریڈم نیٹ ورک کے مطابق پاکستان میں 21- 2020 کے درمیان اس سے پچھلے سال کے مقابلے میں صحافیوں پر حملوں اور دیگر واقعات میں 40 فیصد اضافہ ہوا۔