ماہرین کے مطابق غیر معمولی حالات میں اکثر حکومتیں میڈیا کوریج کو اپنے بیانیے کے موافق بنانے کی کوشش کرتی ہیں اور غیرمصدقہ معلومات کی ترسیل کو روکنے کی کوشش کرتی ہیں۔
پابندیاں
افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن نے کہا ہے کہ اسے حال ہی میں طالبان حکام کی جانب سے منظور کیے گئے اخلاقی قانون پر ’تشویش‘ ہے۔