طویل وقفے کے بعد 2025 کے وسط میں اس کا دوسرا سیزن شروع ہوا، دسمبر 2025 تک شو جاری رہا لیکن پھر تقریباً دو ہفتے تک پروگرام کی نئی اقساط نشر نہیں ہوئیں، جسے سوشل میڈیا پر خوب تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
تفریح
کچھ تحقیقات بتاتی ہیں کہ مختصر دورانیے کی ویڈیوز بنانے والے خود پسندی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ وہ ان ویڈیوز کو اپنی ذاتی تشہیر کے لیے استعمال کرتے ہیں۔