’انسان اور اے آئی کی تحریر میں فرق کرنا مشکل ضرور ہے، لیکن ناممکن نہیں۔ اگر تحریر حد سے زیادہ منظم، غیر جذباتی اور عملی لگے، یا اس میں زیادہ عمومی الفاظ اور فہرستیں ہوں تو شبہ ہو سکتا ہے۔
وٹس ایپ
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ہفتے کو بتایا ہے کہ انڈیا سے سیزفائر کے لیے مختلف ممالک اور شخصیات نے کردار ادا کیا اور اس سلسلے میں وٹس ایپ پر بھی رابطے ہوتے رہے۔