پاکستان کوئٹہ: سبزل روڈ پر دھماکے میں خواتین سمیت چار افراد زخمی کوئٹہ پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ پر ایک اور دستی بم کی موجودگی کی اطلاع ہے لہذا پولیس نے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرلیا ہے۔