پولیس کے مطابق جمعرات کو گرفتار ہونے والا مشتبہ شخص گذشتہ نو سال کے دوران تقریباً 100 سے زیادہ بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا چکا ہے اور تازہ ترین واقعہ چار ستمبر کو سامنے آیا تھا۔
جنسی تشدد
ایک اور نوجوان خاتون کے مارے جانے کے بعد، اٹلی میں مظاہروں میں کیوں 'سب کچھ جلا دو' منظم تبدیلی کا مطالبہ بن گیا ہے۔