پشتو کے موسیقار ارشو بنگش اور گلوکار ارسلان شاہ اپنے گانوں کا میوزک کمپوز کرنے میں اے آئی کی مدد لے رہے ہیں، جن کے مطابق اب یہ کام روایتی طریقوں کے مقابلے میں جلدی ہو جاتا ہے۔
خیبر پختونخوا حکومت نے تقریباً 11 سال بعد کابینہ کے اس فیصلے کو اب عملی جامہ پہنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں پشتو زبان کو بطور لازمی مضمون سرکاری اور نجی سکولوں میں متعارف کیے جانے کا کہا گیا تھا۔