تحقیق نئی تحقیق میں چمپینزیوں کا ’شراب کی دعوتیں‘ اڑانے کا انکشاف تازہ ترین دریافت یہ بھی بتاتی ہے کہ ضیافت کی انسانی روایت کی ابتدا ہماری ارتقائی تاریخ میں بہت گہرائی سے جڑی ہوئی ہے۔
نئی نسل جاپان میں نوجوانوں کو زیادہ شراب پینے پر مجبور کرنے کی مہم جاپان مخالف سمت میں جا رہا ہے کیونکہ زیادہ تر جدید حکومتیں اس بات پر زور دے رہی ہیں کہ شراب فطری طور پر خطرناک ہے۔