اگر مدارس کو محض سکیورٹی خطرہ سمجھ کر ان کی رجسٹریشن یا سالانہ آڈٹ جیسے تقاضوں کو ’اصلاح‘ سمجھا جائے گا تو یہ صرف وقتی کامیابیاں ہوں گی۔
دینی تعلیم
افغان طالبان کی جانب سے خواتین پر سکولوں اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد نوعمر لڑکیاں مدارس میں داخلے لے رہی ہیں۔